آزادی مارچ کے شرکاء نے جمہوریت پسندی کا ثبوت دیا،علی آفریدی

آزادی مارچ کے شرکاء نے جمہوریت پسندی کا ثبوت دیا،علی آفریدی

  



پشاور(سٹی رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی یو سی 63_کے ترجمان علی آفریدی نے کہا ہے کہ مشر اسفندیار ولی خان کی قیادت میں خیبر پختون خوا کے ہزاروں لوگوں نے کامیاب آزادی مارچ میں شرکت کر کے جمہوریت پسندی کا سبوت دیا ہے۔مارچ میں عوام کی بہرپور شرکت اس بات کا سبوت ہے کہ کہ لوگ موجودہ حکومت کے پالیسیوں سے خوش نہی ہے اور انشااللہ وہ وقت دور نہی جب عوامی نیشنل پارٹی آیندہ انتخابات میں کامیابی سمیٹے گی اور عوام کی حقیقی نمایندہ پارٹی اقتدار میں ہوگی۔علی آفریدی نے اس موقع پر کہا کہ میں اپنے یوسی 63 کے صدر حاجی جلیل خان اور جی ایس عارف خان اور پورے کابینہ کیطرف سے ملی مشر اسفندیار ولی خان میاں افتخار حسین اور انکی کابینہ صوباء صدر ایمل ولی سردار حسین بابک اور انکی کابینہ اور شرکاء کو کامیاب ریلی اور مارچ میں شرکت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔

مزید : پشاورصفحہ آخر