آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کو شکست ہوئی،راشننگ کنٹرولر

آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کو شکست ہوئی،راشننگ کنٹرولر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر) صوبائی وزیر خوراک الحاج قلندرلودھی اور ڈائریکٹر محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی راشننگ کنٹرولر آفتاب عمر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر تسبیح اللہ فوڈ انسپکٹر محسن علی شاہ اسسٹنٹ نصراللہ خان اور فوڈ سپروایزر شہریارخان مچنی پوسٹ نزد تورخم گیٹ پر گندم۔آ ٹا۔سوجی۔میدہ اور فائن کو افغانستان روکنے کے لیے ڈیوٹی دے رہے ھیں ھر قسم گاڑیوں کو روک کر چیک کیا جارہا ھے محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کے بر وقت اقدامات کی بدولت مصنوئی بحران پیدا کرنے والوں کو شکست ہوئی انشاء اللہ انے والے دنوں میں قیمتیں مزید کم ہوجائیگی