پشاور مقامی صحافی ڈینگی بخارکا شکا ر

پشاور مقامی صحافی ڈینگی بخارکا شکا ر

  



پشاور(سٹی رپورٹر)پشاور مقامی صحافی ڈینگی کا شکا رہونے کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہے اخبار خیبر کے رپورٹر فرحان خان ڈینگی کی مرض میں مبتلا ہونے کے وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہے خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد دن بدن بڑھ رہی ہے جبکہ ہسپتالوں میں اب تک سینکڑوں کی تعداد میں ڈینگی سے متاثرہ مریض داخل ہوچکے ہے جنکا علاج جاری ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر