جلالپورجٹاں میں کرنٹ لگنے سے کمسن بچی جاں بحق 

جلالپورجٹاں میں کرنٹ لگنے سے کمسن بچی جاں بحق 

  



جلالپورجٹاں (نامہ نگار)کرنٹ لگنے سے کمسن بچی جاں بحق بتایا جاتا ہے کہ نواحی گاؤں کوٹلہ سوئیاں کے رہائشی اسلم کی 3سالہ بیٹی گھر میں کھیل رہی تھی کہ اچانک اس نے واٹر پمپ کو ہاتھ لگایا تو موٹر شاٹ ہونے کی وجہ سے اسکو کرنٹ کا جھٹکا لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

مزید : علاقائی