قصور:ڈکیتی وچوری کی وارتیں معمول،مزاحمت پر1شخص قتل،1زخمی

قصور:ڈکیتی وچوری کی وارتیں معمول،مزاحمت پر1شخص قتل،1زخمی

  



قصور (بیورورپورٹ) ڈکیتی، را ہز نی اور چو ر ی کی وا ر دا تو ں میں ڈا کو ؤ ں نے گن پوائنٹ پر لا کھو ں روپے نقد ی مو با ئل فو ن مو ٹر سائیکلیں چھین لیں مزا حمت کر نے پر دو مختلف وا قعا ت میں فا ئر نگ کر کے ایک شخص کو ہلا ک ایک کو شد ید ز خمی کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق محمد ارشد پو لیس تھا نہ سرا ئے مغل کے علا قہ سو کڑ گا ؤ ں ہلہ کے نز دیک مو ٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ ڈا کو ؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر رو ک کر 20ہزا ر روپیہ نقدی مو با ئل فو ن چھین لیا مزا حمت کر نے پر فا ئر نگ کر کے محمد ارشد کو مو قع پر ہلا ک کر دیا شکیل مسیح مو ٹر سائیکل پر ٹر یٹ منٹ پلا نٹ کے نز دیک جا رہا تھا کہ ڈا کو ؤ ں نے لو ٹنے کی نیت سے رو کنے کی کو شش کی نہ رکنے پر فا ئر نگ کر کے اسے شد ید ز خمی کر دیا جسے طبی امدا د کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے مصطفی آ با د کے علا قہ بستی غر یبا ں وا لی کے نز دیک جا نے والے مو ٹر سائیکل سوا ر سا جد کو ڈا کو ؤ ں نے رو ک کر مو ٹر سائیکل چھین لی۔تھا نہ راجہ جنگ کے علا قہ رو ہی نا لہ را جہ جنگ کے نز دیک جا نے والے مو ٹر سائیکل سوا ر صا بر علی کو ڈا کو ؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر رو ک کر مو ٹر سائیکل چھین لی۔محمد طلحہ بغیر نمبر ی مو ٹر سائیکل پر تھا نہ مصطفی آ با د کے علا قے سر ہا لی خو ر د کے نز دیک جا رہا تھا کہ ڈا کو ؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر رو ک کر بغیر نمبر ی مو ٹر سائیکل چھین لی سٹی پھو لنگر کے علا قہ سے نجی بنک کے اے ٹی ایم سے 10ہزا ر روپے نکلوا کر با ہر نکلنے والے کو ڈا کو ؤ ں نے رو ک کر 10ہزا ر روپیہ مو با ئل فو ن چھین لیا۔

  تھا نہ کھڈ یا ں کے علا قہ ویر م رو ڈ کے نز دیک جا نے والے غلا م مصطفی کو نقا ب پو ش ڈا کو ؤ ں نے گن پو ائنٹ پر رو ک کر 10ہزا ر روپیہ نقدی مو با ئل فو ن چھین لیا تھا نہ مصطفی آ با د کے علا قہ سر ہا لی جیو ن سنگھ کے نز دیک سے ڈا کو ؤ ں نے دا نیا ل سے مو ٹر سائیکل 10ہزا ر روپیہ نقدی مو با ئل فو ن چھین لیا عبد اللہ نا می شخص نے پو لیس کو اطلا ع دی ہے کہ ڈا کو تھا نہ منڈ ی عثما ن وا لہ کے علا قہ پھاٹک عثما ن والہ کے نز دیک نا کہ لگا کر راہگیر و ں کو لو ٹ رہے ہیں کو ٹ را دھا کشن کے علا قہ چک 56کے نز دیک ڈا کو ؤ ں نے گن پوائنٹ پر ثمر نا می شخص سے 70ہزا ر روپیہ نقدی چھین لیا تھا نہ صد ر پھو لنگر کے علا قہ جمبر کے نز دیک سے ڈا کو ؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر عظیم سے مو ٹر سائیکل چھین لی پھو لنگر سٹی کے علا قہ پا نی والی ٹینکی کے نز دیک سے ڈا کو ؤ ں نے نجف علی سے مو با ئل فو ن و غیر ہ چھین لیا جبکہ نو ر سٹی پتو کی کے رہا ئشی چو ہد ری ار شد کی عد م مو جو د گی میں نا معلو م چو ر ان کے گھر سے 2لا کھ روپیہ نقدی دیگر قیمتی سا ما ن چو ر ی کر کے لے گئے پو لیس مصر و ف کا روائی ہے۔ 

مزید : علاقائی