قصور:قبرستان سے نعشبرآمد

قصور:قبرستان سے نعشبرآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ)عقب دربار بابا بلھے شاہ قبرستان سے ایک نشئی کی نعش ملی ہے۔ عبدالمجید کے نام سے شناخت ہوئی۔ پولیس کے مطابق عبدالمجید نشہ نہ ملنے پر ہلاک ہوا ہے پولیس نے ضابطہ کی کارروائی کر لی۔

مزید :

علاقائی -