قصور:کا ر الٹنے سے راہگیر سمیت ڈرائیور ز خمی، طبی ہسپتال منتقل 

قصور:کا ر الٹنے سے راہگیر سمیت ڈرائیور ز خمی، طبی ہسپتال منتقل 

  



قصور (بیورورپورٹ) پھو لنگر ملتا ن رو ڈ بگ بر یڈ فیکٹر ی کے نز دیک تیز ر فتا ر کا ر الٹنے سے راہگیر سمیت کا ر سوا ر ز خمی۔ تفصیل کے مطا بق کا ر میں 4 افرا د سوا ر ہو کر لا ہو ر سے او کا ڑ ہ جا رہے تھے کہ جب وہ بگ بر یڈ فیکٹر ی کے نز دیک پہنچے تو کا ر تیز ر فتا ر ی کے با عث توا ز ن بر قرا ر نہ رکھ سکنے سے الٹ گئی جس کے نتیجہ میں راہگیر علی ر ضا، عد نا ن اور کا ر سوا ر ز خمی ہو گئے ز خمیو ں کو طبی امدا د کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ 

مزید : علاقائی