ڈیفنس ہنجروال کاہنہ،9لاکھ کے ڈاکے،متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری

ڈیفنس ہنجروال کاہنہ،9لاکھ کے ڈاکے،متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعددوار داتوں میں ڈاکوؤں نے شہریوں کولاکھوں روپے اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا-تفصیلات کے مطابق ڈیفنس بی میں شا ہد اور اسکی فیملی کو یر غما ل بنا کر3 لاکھ40 ہزار روپے اور طلا ئی زیو رات،ہنجر وال میں ااشر ف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ20ہز ار کی نقدی موبائل فون،کا ہنہ میں واجد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 2لا کھ80ہز ار کی نقد ی اور طلا ئی زیو ر ات،سر ور روڈمیں سا جد کے گھر سے 2لاکھ60ہزار،ما نگا منڈ ی میں اشعر سے2لا کھ25ہزار کی نقد ی،گر ین ٹا ؤ ن میں اصغر سے1لا کھ 90ہزار کی نقد ی وطلا ئی زیو رات،ہیئر میں جا فیر وز کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ 60ہزار روپے،گلشن راوی میں کا شف سے1لا کھ 40ہزار،فیکٹر ی ایر یا میں شہبا ز کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ10ہزار روپے و موبائل،نو اں کو ٹ میں مبشر سے90ہزار روپے و موبائل چھین لیے گئے۔اچھر ہ،مغل پو رہ اورشیر ا کو ٹ سے گاڑیاں جبکہ لو ئر ما ل،اقبا ل ٹا ؤ ن، ڈیفنس سی،مسلم ٹا ؤ ن،منا واں،گڑ ھی شا ہو اورغا زی آ با د سے موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی