گلبرگ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

گلبرگ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  



لاہور (کرائم رپورٹر)گلبرگ کے علاقے سے 28سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ مین مارکیٹ گول چکر کے قریب 28 سالہ شخص کی لاش پڑی دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا پولیس کے مطابق 28 سالہ نامعلوم شخص کی شناخت نہ ہوسکی ہے متوفی نشے کا عادی تھا۔

اور نشہ کی زیادتی کی وجہ سے ہلاک ہوا ہے

مزید : علاقائی