کا ہنہ میں ہوائی فائرنگ کی    ویڈیو وائرل ہونے پرملز م گر فتا ر

کا ہنہ میں ہوائی فائرنگ کی    ویڈیو وائرل ہونے پرملز م گر فتا ر

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)کا ہنہ کے علا قہ ویلنشیا ٹاؤن میں احمد نامی نوجوان کی ہوائی فائرنگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ملز م گر فتا ر کرلیا۔ترجمان لاہور پولیس ملزم سے ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ بھی بر آمد اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ترجمان لاہور پولیس ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان کی ڈی ایس پی کاہنہ غلام عباس،ایس ایچ او کاہنہ محمد ارحم اور انکی ٹیم کو اچھی کارکردگی پر شاباش اور نقد انعام کا اعلان بھی کیا گیا۔ترجمان لاہور پولیس ہوائی فائرنگ کرکے خوف و ہراس پھیلانے اور ممکنہ جانی نقصان کا باعث بننے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں۔

مزید : علاقائی