100اور1500روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15نومبر کو ہو گی

100اور1500روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15نومبر کو ہو گی

  



لاہور(لیڈی رپورٹر) 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی۔ 100روپے والے انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے کے 1196انعامات جبکہ 1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18500کے 1696انعامات ہیں۔

مزید : کامرس