وزیراعظم کی رہائشگاہ کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

  وزیراعظم کی رہائشگاہ کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

  



 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے گھر بنی گالہ کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔وزیراعظم کے بنی گالہ کے گھر کے راستے میں مزید کنٹینرز پہنچا دیئے گئے ہیں اور ایف سی کی اضافی نفری بھی بنی گالہ میں تعینات کر دی گئی ہے۔

  سیکیورٹی 

مزید : صفحہ اول