نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان آمد کیلئے اپنی حکومت کواین او سی کے لیے درخواست دیدی

نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان آمد کیلئے اپنی حکومت کواین او سی کے لیے درخواست ...

  



لاہور(این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے اپنی حکومت سے این او سی کے لیے درخواست دیدی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجو ت سنگھ سدھو کو9 نومبر کو کرتارپورراہداری کھولے جانے کی تقریب میں مدعوکیا گیا ہے۔ نوجوت سنگھ سدھو گزشتہ برس راہداری کے سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں بھی شریک ہوئے تھے۔

نوجوت سنگھ سدھو 

مزید : صفحہ اول