جے یوآئی کارکنان موبائل فون چارج کرنے کیلئے سولر پینل لے آئے 

جے یوآئی کارکنان موبائل فون چارج کرنے کیلئے سولر پینل لے آئے 

  



 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد کے ایچ نائن گرانڈ میں قیام کے بعد آزادی مارچ کے شرکا ء نے صبح کا آغاز نماز فجر کی ادائیگی سے کیا جس کے بعد گراؤنڈ میں چہل پہل نظرآئی۔آزادی مارچ کے شرکا نے گرانڈ کی صفائی کی تو چند نے بستروں کو لپیٹنا شروع کردیا، مارچ کے شرکاء جہاں اپنے ساتھ کھانے پینے کا بہت سا سامان لائے ہیں وہیں ایک شخص اپنے ساتھ سولر پینل اور بیٹری بھی لے آیا جس کے فائدہ اٹھاتے ہوئے شرکا سولر پینل سے موبائل فون چارج کررہے ہیں۔

سولر پینل

مزید : صفحہ اول