منٰ العرفات گروپ آف کمپنیز کا عمرہ سیمینار 4نومبر کو دبئی چوک بہاولپور میں ہوگا

منٰ العرفات گروپ آف کمپنیز کا عمرہ سیمینار 4نومبر کو دبئی چوک بہاولپور میں ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)منٰی العرفات گروپ آف کمپنیز کا عمرہ سیمینار 1441ہجری 4نومبر کو دبئی چوک بہاولپور میں ہو گا،مہمان خصوصی سعودی عمرہ کمپنی سراج المنیر عمرہ سروسز کے چیف ایگزیکٹو عمر سراج اکبر ہوں گے،مارکیٹنگ منیجر احمد بن جمیل،اسامہ محمد،چودھری محمد شاکر،چودھری نبیل شاکر بھی موجود ہوں گے،عمرہ سیمینار 11بجے صبح تاج محل رائل مارکی بہاولپور میں ہو گا،لنچ 12بجے ہو گا،نئی عمرہ پالیسی کے حوالے سے عمر سراج اکبر بریفنگ دیں گے۔ 

سیمینار

مزید : صفحہ آخر