ایم اے اسٹیٹ واپڈا ٹاؤن کے چیف ایگزیکٹو حافظ عامر رشید کے والد انتقال کر گئے

ایم اے اسٹیٹ واپڈا ٹاؤن کے چیف ایگزیکٹو حافظ عامر رشید کے والد انتقال کر گئے

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور کے معروف پراپرٹی ڈیلرز ایم اے اسٹیٹ واپڈا ٹاؤن کے چیف ایگزیکٹو حافظ عامر رشید،میاں عادل رشید کے والد محترم،معین ٹریول کے چیف ایگزیکٹو میاں الطاف حسین کے بہنوئی الحاج چودھری عبد الرشید دوروغہ والا میں سپرد خاک،نماز جنازہ ان کے صاحبزادے حافظ عامر رشید نے پڑھائی،نماز جنازہ میں شہباز اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو ملک شہباز،اسٹیٹ چینل کے پروفیسر شان،سہارا گروپ کے میاں شاہ جہاں،سابق مشیر وزیر اعلیٰ میاں محمود احمد،ناصر چیمہ،ڈائریکٹر فنانس روزنامہ پاکستان ارشد محمود،منہاس پراپرٹی کے اویس منہاس،بلال منہاس،ڈپٹی ڈائریکٹر روزنامہ پاکستان میاں اشفاق انجم سمیت معروف رئیل اسٹیٹ ایجنٹ اورعلاقہ کی معزز شخصیات بڑی تعداد میں شریک ہوئی،مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج بعد نماز ظہر آستانہ عالیہ اوراد نظیریہ مومن پورہ قاری کالونی دوروغہ والا میں ادا کی جائے گی۔ 

انتقال

مزید : صفحہ آخر