نہ چک جھمرہ، معاشی بدحالی کاشکارشادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

  نہ چک جھمرہ، معاشی بدحالی کاشکارشادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

  



 فیصل آباد(صباح نیوز)تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ چک187ر۔ب میں معاشی بدحالی کاشکارشادی شدہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر  خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق30سالہ منزہ کاگھریلواخراجات کی وجہ سے شوہرکے ساتھ اکثر جھگڑارہتاتھا۔گزشتہ روزاس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھالیں جسے طبی امداد کے لئے الائیڈہسپتال پہنچایاگیامگروہ جانبر نہ ہوسکی۔ضروری قانونی کارروائی کے بعدنعش  ورثاکے سپرکردی گئی۔

   خودکشی

مزید : صفحہ آخر