ڈی جی ایل ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

ڈی جی ایل ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)رائیونڈ روڈ پر ڈریم ایونیو سوسائٹی کا پارک کی جگہ مارکیٹ و فلیٹس بنانے کے معاملہ پر ڈی جی ایل ڈی اے عثمان معظم کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے،یہ درخواست ڈریم ایونیو سوسائٹی کے رہائشی کامران عابد نے دائر کی ہے،جس میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ سوسائٹی میں درخواست گزار کے گھر کے سامنے پارک کی جگہ پر مارکیٹ بنائی جارہی ہے،عدالت نے ڈی جی ایل ڈی اے عثمان معظم کو درخواست پر کارروائی کا حکم دیاتھا انہوں نے عدالتی حکم پر عمل درآمد نہیں کیا، کارروائی عمل میں لائی جائے۔

ڈی جی ایل ڈی اے

مزید : صفحہ آخر