پروفیسرڈاکٹر نصیب الرحمن اعوان کی رسم قل آج ادا کی جائیگی
لاہور(خصوصی رپورٹ)پروفیسرڈاکٹر نصیب الرحمن اعوان(سابق سربراہ شعبہ طب شرعی، کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج، سابق پرنسپل لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج اور سابق پرنسپل شریف میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج) کی رسم قل آج بعدازنماز ظہر 48-مین طفیل روڈ، لنک سٹریٹ 5، لاہور کینٹ میں ادا کی جائیگی جبکہ دعا دوپہر ساڑھے تین بجے ہوگی۔سوگوارن پروفیسر ناصر رضا اعوان 160 3451۔0311،ڈاکٹر تسمان احمد ابن رسا،پروفیسر شازیہ ابن رسا،ڈاکٹر سائرہ ناصر۔
رسم قل