نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان  دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائیگا

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان  دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائیگا

  



ویلنگٹن (اے پی پی)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (آج) اتوار کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو پانچ میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پہلے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔

 دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل 5 نومبر کو نیلسن، چوتھا میچ 8 نومبر کو نیپئر  جبکہ پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ 10 نومبر کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی