یونی فوم شا ہینز اوررنیسلے کے مابین کر کٹ میچ کاانعقاد 

یونی فوم شا ہینز اوررنیسلے کے مابین کر کٹ میچ کاانعقاد 

  



(لا ہو ر (پ ر) یونی فوم شا ہینزاورنیسلے کے مابین ٹا ؤن شپ وا ئٹس کر کٹ گر اؤ نڈ، لاہور میں ہو نے والے میچ میں  نیسلے نے پہلے کھیلتے ہوئے 8  وکٹو ں کے نقصا ن پر170   رنز سکو ر کئے۔  یونی فوم شا ھینز نے مطلو بہ ہد ف18.1  اوور میں  5 وکٹو ں کے نقصا ن پرحا صل کر لیا۔ یونی فوم شا ھینز کی جا نب سے قیصر علی کی 13 گیندوں پر 37   رنز کی دھو اں دار بیٹنگ نے جیت میں اہم کر دار ادا کیا۔ یو نی فوم شا ھینز کی طر ف سے بہتر ین با ؤ لنگ کا رکر دگی دکھا نے پرمحمدارشا دکومین آ ف دی میچ ایو ارڈ سے نوازا گیا۔انہو ں نے 23   رنز کے عو ض 4   کھلا ڑ یو ں کو پویلین کی راہ دکھائی۔  

مزید : کھیل اور کھلاڑی