سپریم کورٹ بار کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

سپریم کورٹ بار کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سپریم کورٹ بار کے نومنتخب صدر قلب حسین، سیکریٹری شمیم الرحمن ودیگرمنتخب عہدیداران کو مبارکباد دہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نومنتخب عہدیداران پاکستان میں عدلیہ کی آزادی، قانون کی حکمرانی اورمظلوم ومحکوم لوگوں کی دادرسی کے لیے اپنا بھرپور کردارادا کریں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر