جماعت اسلامی سندھ کا اجلاس آج قباء آڈیٹوریم میں ہوگا

جماعت اسلامی سندھ کا اجلاس آج قباء آڈیٹوریم میں ہوگا

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے نظم کا اجلاس ہفتہ2نومبر کو (آج) صبح 9بجے صوبائی دفتر قباء آڈیٹوریم میں سندھ کے امیر محمد حسین محنتی کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔صوبائی ترجمان مجاہد چنا کے مطابق اجلاس می ں ملک وسندھ کی سیاسی صورتحال سمیت دعوتی وتنظیمی امور پر غور اورآئندہ کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق صوبائی نظم کے اجلاس میں خصوصی شرکت وخطاب کریں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر