ڈینگی جاتے جاتے ایک اور جان لے گیا، خاتون جاں بحق

ڈینگی جاتے جاتے ایک اور جان لے گیا، خاتون جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(این این آئی)قاتل ڈینگی سیزن اختتام پر ہونے کے باوجود ایک اور قیمتی جان لے گیا،45سالہ ظہیرہ بی بی زوجہ میاں جان نے ہولی فیملی ہسپتال میں دم توڑا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق راولپنڈی پنڈوڑہ کی رہائشی ظہیرہ بی بی تین دن سے ہسپتال میں زیر علاج تھی ،میت لواحقین کے سپرد، رواں سیزن ڈینگی سے ابتک جان بحق ہونے والوں کی تعداد54 ہو گئی۔
ڈینگی ، ہلاکت