کرتار پور سکھ یاتریوں کا خیر مقدم کرنے کیلئے تیار ہے،وزیر اعظم عمران خان

کرتار پور سکھ یاتریوں کا خیر مقدم کرنے کیلئے تیار ہے،وزیر اعظم عمران خان
کرتار پور سکھ یاتریوں کا خیر مقدم کرنے کیلئے تیار ہے،وزیر اعظم عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کرتار پور سکھ یاتریوں کا خیر مقدم کرنے کیلئے تیار ہے، گرونانک کی 550 سالگرہ پر کرتار پور راہداری مکمل ہوئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ گرونانک کی 550 سالگرہ پر کرتار پور راہداری مکمل ہوئی ہے،کرتار پور سکھ یاتریوں کا خیر مقدم کرنے کیلئے تیار ہے،راہداری کو ریکارڈ مدت میں مکمل ہونے پر حکومت کو مبارکبار پیش کرتا ہوں۔


واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان 9نومبر کو کرتارپور راہداری کا افتتاح کریں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -