تحریک انصاف مولانا فضل الرحمان کے وزیراعظم کی گرفتاری کے بیان پر کل عدالت میں درخواست دائر کرے گی

تحریک انصاف مولانا فضل الرحمان کے وزیراعظم کی گرفتاری کے بیان پر کل عدالت ...
تحریک انصاف مولانا فضل الرحمان کے وزیراعظم کی گرفتاری کے بیان پر کل عدالت میں درخواست دائر کرے گی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان کے وزیراعظم کی گرفتاری کے بیان پر عدالت جانے کی تیاری پکڑ لی،وزیراعظم عمران خان سے بابراعوان نے ملاقات کی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان کے وزیراعظم کی گرفتاری کے بیان پر عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعظم عمران خان سے پارٹی رہنما بابراعوان نے ملاقات کی ،تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان کیخلاف کل عدالت میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا،پی ٹی آئی رہنما بابراعوان نے کہا کہ آزادی مارچ کے منتظمین نے ملکی ادارے پر الزامات لگائے،ایسے بیانات دہشتگردی کے زمرے میں آتے ہیں ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد