مسترد شدہ عناصرقوم کوپرانے پاکستان کا ایک بارپھرغلام بنانا چاہتے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

مسترد شدہ عناصرقوم کوپرانے پاکستان کا ایک بارپھرغلام بنانا چاہتے ...
مسترد شدہ عناصرقوم کوپرانے پاکستان کا ایک بارپھرغلام بنانا چاہتے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مسترد شدہ عناصرقوم کوپرانے پاکستان کا ایک بارپھرغلام بنانا چاہتے ہیں،انتشار اور عوام دشمن کارروائی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مسترد شدہ عناصرقوم کوپرانے پاکستان کا ایک بارپھرغلام بنانا چاہتے ہیں،انتشار اور عوام دشمن کارروائی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، نام نہادمارچ سے کشمیرکاز کو نقصان پہنچارہے ہیں،پاکستان کے عوام نے تحریک انصاف کوپانچ سال کامینڈیٹ دیا ہے، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تبدیلی کے سفر کو کوئی نہیں روک سکتا۔

مزید : قومی