پی ٹی آئی سرکار سے چھٹکارہ ملنے کے بعد بہتر ماحول دیکھتا ہوں،مرادعلی شاہ

پی ٹی آئی سرکار سے چھٹکارہ ملنے کے بعد بہتر ماحول دیکھتا ہوں،مرادعلی شاہ
پی ٹی آئی سرکار سے چھٹکارہ ملنے کے بعد بہتر ماحول دیکھتا ہوں،مرادعلی شاہ

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سرکار سے چھٹکارہ ملنے کے بعد بہتر ماحول دیکھتا ہوں، پیپلزپارٹی حالات کے مطابق فیصلہ کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سرکار سے چھٹکارہ ملنے کے بعد بہتر ماحول دیکھتا ہوں،پی ٹی آئی حکومت نے لوگوں سے روزگار چھین لیا ہے، ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ہے،پیپلزپارٹی حالات کے مطابق فیصلہ کرےگی۔

انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کہتے ہیں کہ مجھے جیلوں کی پرواہ نہیں،کوئی ڈرنہیں،آصف زرداری اپنی ضمانت کی درخواست پر خود ہی فیصلہ کریں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی