جاپانی وزیراعظم شنزوابے کے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

جاپانی وزیراعظم شنزوابے کے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
جاپانی وزیراعظم شنزوابے کے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

  



ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپانی وزیراعظم کے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی ،طیارے میں وزیراعظم سمیت حکومتی اراکین بھی شامل تھے،آگ طیارے کے کچن سیکشن میں لگی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جاپانی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم شنزوابے کے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی ،طیارے میں وزیراعظم سمیت حکومتی اراکین بھی شامل تھے،جاپانی وزیراعظم آسیان سربراہ اجلاس کیلئے بنکاک جا رہے تھے کہ آگ طیارے کے کچن سیکشن میں لگی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : بین الاقوامی