اس نالائق حکومت کوچلتاکرنا ضروری ہے، طلال چوہدری

اس نالائق حکومت کوچلتاکرنا ضروری ہے، طلال چوہدری
اس نالائق حکومت کوچلتاکرنا ضروری ہے، طلال چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ اس نالائق حکومت کوچلتاکرنا ضروری ہے،عوام کی رائے ہے کہ اس حکومت کوجاناچاہیے،مسلم لیگ ن مولانافضل الرحمان کےساتھ کھڑی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اس نالائق حکومت کوچلتاکرنا ضروری ہے،عوام کی رائےہے کہ اس حکومت کوجاناچاہیے،رہبرکمیٹی میں جوفیصلے ہوئے مسلم لیگ ن نے اس پر عمل کیا ہے،اگراپوزیشن کی کوآرڈی نیشن میں کمی رہ گئی ہے تو اس کوبہتر کریں گے،مسلم لیگ ن مولانافضل الرحمان کےساتھ کھڑی ہے،آنے والے دنوں میں بھی ہمارے فیصلے عوامی توقعات کے مطابق  ہونگے۔

مزید :

قومی -