وہ چکن جس کا ذائقہ ’لڑکی کے پاﺅں‘ جیسا ہے، اب آپ بھی کھا سکتے ہیں

وہ چکن جس کا ذائقہ ’لڑکی کے پاﺅں‘ جیسا ہے، اب آپ بھی کھا سکتے ہیں
وہ چکن جس کا ذائقہ ’لڑکی کے پاﺅں‘ جیسا ہے، اب آپ بھی کھا سکتے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) بات کھانے کی ہو تو جاپان اس حوالے سے منفرد شناخت رکھتا ہے جہاں کے کھانے دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ تاہم بہت سے لوگ اس بات سے واقف نہیں ہوں گے کہ جاپان میں چکن ایک ایسی ترکیب سے بھی پکایا جاتا ہے کہ جس کا ذائقہ لڑکی کے پاﺅں جیسا ہوتا ہے۔ جاپان میںاس ترکیب کے ساتھ پکایا ہوا چکن ہر گھر میں ناشتے کی میز پر موجود ہوتا ہے۔
یہ منفرد ڈش ایجاد کرنے والی بھی خواتین ہی ہیں۔ کمین جوشی نامی خاتون اس ٹیم کی سربراہ تھی جس نے یہ ترکیب تیار کی جو بعد ازاں پورے جاپان میں مقبول ہوگئی۔ کمین جوشی اور ان کی ٹیم نے جاپان کے معروف ہوٹلنگ چین ’تینکا توریماسو‘ کے اشتراک سے یہ نئی ترکیب بنائی جو تینکا توریماسو کی برانچوں پر 400ین (تقریباً572روپے)میں فروخت ہو رہی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -