حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اسد قیصر کا اکرم درانی سے رابطہ، ملاقات کا وقت مانگ لیا

حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اسد قیصر کا اکرم درانی سے رابطہ، ملاقات کا وقت ...
حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اسد قیصر کا اکرم درانی سے رابطہ، ملاقات کا وقت مانگ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اورسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما و اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینر اکرم درانی سے رابطہ کیا اور ان سے ملاقات کیلئے وقت مانگاہے۔

ذرائع کے مطابق اکرم درانی نے اسد قیصر کو جواب دیا کہ ہم اپنے مطالبات پر قائم ہیں۔ بعدازاں اکرم درانی نے رہبر کمیٹی میں شامل دیگر اپوزیشن ارکان کو بھی صورتحال سے آگاہ کیا۔