مقررکردہ نرخوں سے زائدقیمت پر  اشیائے خوردونوش فروخت کرنے  والوں کے خلاف قانونی کارروائی کاحکم

 مقررکردہ نرخوں سے زائدقیمت پر  اشیائے خوردونوش فروخت کرنے  والوں کے خلاف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھر کے اضلاع کے ڈی سیزاورپرائس کنٹرول(بقیہ نمبر17صفحہ 6پر)
 مجسٹریٹس کوہدایت جاری کی ہے کہ وہ مہنگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت کرنے اورریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کریں اورحکومت کی طرف سے مقررکردہ نرخوں سے زائدقیمت پراشیائے خوردونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کے ساتھ ساتھ رپورٹس روزانہ کی بنیادپرارسال کریں اس سلسلہ میں کسی بھی قسم کی غفلت یاکوتاہی نہ برتی جائے حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔