موٹرسائیکل پر جھولا دینے کے بہانے اوباش نے معصوم بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

موٹرسائیکل پر جھولا دینے کے بہانے اوباش نے معصوم بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ...
موٹرسائیکل پر جھولا دینے کے بہانے اوباش نے معصوم بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال(ویب ڈیسک) پیپلز کالونی میں 2 اوباش نوجوانوں نے 7 سالہ کمسن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان مزمل اور ریحان بچے کو موٹر سائیکل پر جھولا دینے کے بہانے لیے گئے اور اسے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ 
پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں بچے کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے جب کہ دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔