ایس ایس پی مفخر عدیل ملازمت  سے برخاست، نوٹیفکیشن جاری 

ایس ایس پی مفخر عدیل ملازمت  سے برخاست، نوٹیفکیشن جاری 

  

لاہو ر(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی مفخر عدیل کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا، مفخر عدیل کو 30 یوم کے اندر اپیلٹ اتھارٹی میں اپیل کا حق دیا گیا ۔سٹیبلشمنٹ ڈویثرن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، واضح رہے مفخر عدیل شہباز تتلہ قتل کیس میں کوٹ لکھپت جیل میں ہے۔

 برخاست

مزید :

صفحہ آخر -