قومی اسمبلی کا اجلاس پانچ نومبر کو طلب

 قومی اسمبلی کا اجلاس پانچ نومبر کو طلب

  

  اسلام آ باد (آئی این پی) قومی اسمبلی کا اجلاس پانچ نومبر کو طلب کر لیا  گیا۔ ذرائع  کے مطابق  قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہوگا ،قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

 قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ آخر -