ٹیپ وفد کی اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وائس چیئرمین سے ملاقات

ٹیپ وفد کی اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وائس چیئرمین سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ٹیپ کے اسلام آباد سے ایگزیکٹو ممبر رانا ضغیم کی قیادت میں وفد کی اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وائس چیئرمین محمد اقبال سے ملاقات۔ کیپٹن فرحت بھی ملاقات کرنیوالے وفد میں شامل تھے۔ چیمبر آف کامرس کے وائس چیئرمین کی توجو ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سالانہ فیسوں میں اضافے اور بنک گارنٹی اچانک ڈبل کرنے سے پیدا ہونیوالی صورتحال سے آگاہ کیا اور چیمبر کو کردار ادا کرنے کی درخواست کی جس پر اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وائس چیئرمین محمد اقبال نے کورونا کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے شعبے ٹریول ٹریڈ سالانہ فیسوں میں اضافے اور بنک گارنٹی ڈبل کرنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے وفد کو یقین دلایا کے چیمبر آف کامرس آپ کا بھر پور ساتھ دے گا۔ 
ٹیپ وفد

مزید :

صفحہ آخر -