ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ  سٹی شجاع آباد عمرفاروق معطل

 ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ  سٹی شجاع آباد عمرفاروق معطل

  

  ملتان (  وقائع نگار) سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ سٹی شجاعبادعمر فاروق  کو معطل کردیا ہے۔ایس ایچ او پر ایک کیس میں ملزمان کو (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

ریلیف دینے کاالزام تھا مذکورہ ایس ایچ او  نے خاتون کی زمین پر قبضہ کروانے  میں  ملزمان کی مدد کی تھی۔

 عمر فاروق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -