شاپنگ مال پرچھاپہ، خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
ملتان ( وقائع نگار) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ملتان کی ابدالی روڈ پر کارروائی خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ایف (بقیہ نمبر5صفحہ6پر)
آئی اے سائبر کرائم ونگ ٹیم نے گزشتہ روز ابدالی روڈ پر واقع نیچی شاپنگ مال پر چھاپا مار کر ملزم شان کو گرفتار کرلیا ملزم نے خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر بلیک میل کررہا تھا اس کے قبضے سے موبائل فون سیمت دیگر سامان بھی برآمد کر لیا ملزم کو گرفتار کر کے مزیدتفتیش شروع کر دی گئی ہے
شاپنگ مال