تشہیری ٹیکس کے حوالے سے رٹ پرسماعت میونسپل کارپوریشن کومعاملہ حل کرنیکاحکم

تشہیری ٹیکس کے حوالے سے رٹ پرسماعت میونسپل کارپوریشن کومعاملہ حل کرنیکاحکم

  

 بہاول پور(بیوروپورٹ)عدالت عا لیہ بہاولپور بنچ کے معزز جج  جسٹس عابد حسین چٹھہ نے پی ایچ اے کے تشہیری (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

ٹیکس کے حوالے سے زیر سماعت رٹ پٹیشن کی نمبری 50312کی سماعت کر تے ہو ئے رسپا نڈنٹ نمبر 4میئر میو نسپل کارپوریشن کے حا ضر نہ ہو نے پر معاملہ میئر،میو نسپل کارپوریشن کو 30دن کے اندر حل کر نے کا حکم دیتے ہو ئے رٹ کی سماعت ملتو ی کر دی۔

ٹیکس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -