میونسپل کارپوریشن اجلاس کل طلب

 میونسپل کارپوریشن اجلاس کل طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان ( سٹی رپورٹر) میئر ملتان چوہدری نوید الحق ارائیں نے میونسپل کارپوریشن کا بجٹ اجلاس 4 نومبر بروز جمعرات طلب کرلیا ہے۔اجلاس کی صدارت کنوینئر حاجی (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)
سعید احمد انصاری کریں گے۔اجلاس 11 بجے میونسپل کارپوریشن ممتاز آباد آفس کے ہال میں منعقد ہوگا۔
اجلاس