ڈکیتی کی کوشش، دو مسلح افراد گرفتار

 ڈکیتی کی کوشش، دو مسلح افراد گرفتار

  

  میلسی (نامہ نگار)ڈکیتی کے لیے  کوشش کر نے والے میاں چنوں کے دو ڈاکو متاثرین نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیے بتایا گیا ہے کہ  کوٹ مظفر کے عطامحمد کے (بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

گھر آتشیں اسلحے سے لیس میاں چنوں کا عمر حیات ساتھیوں محمد شریف اور رف کے ہمراہ ڈکیتی کے لیے آیا ابھی ڈاکوں نے ڈکیتی کا آغاز ہی کیا اور دس ہزار روپے کیش قبضے میں  گن پوائنٹ پر لیا کہ اہل۔محلہ جمع یو گئے جنہوں نے عمر حیات اور محمد شریف کو پکڑ کر میراں پور پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ رف فرار ہو گیا ملزمان کے خلاف 392 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈکیتی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -