رحیم یارخان، کچا کھوہ، آوارہ کتوں کے کاٹنے سے متعدد افراد زخمی 

رحیم یارخان، کچا کھوہ، آوارہ کتوں کے کاٹنے سے متعدد افراد زخمی 

  

 کچاکھوہ، رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان،بیورورپورٹ) کچاکھوہ پاگل کتے کے کاٹنے سے بچوں سمیت پانچ افراد(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

 زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال میں ابتدائی طبعی امداد دے دی گئی ہیتفصیلات کے مطابق کچاکھوہ کے نواحی علاقہ 38دس آر میں آوارہ کتے  پاگل ہوگئے جنہوں نے گلی محلوں میں کھیلتے ہوئے ایک بچی سمیت پانچ افراد کو کاٹ لیا زخمیوں کوسول ہسپتال کچاکھوہ میں ابتدائی طبعی امدا د کے بعد فارغ کردیا گیا ہے ڈاکٹر طارق محمود کے مطابق کتے کے کاٹنے سے پانچ افرادمعمولی زخمی ہوئے ہیں جن کوویکسین لگا دی گئی ہے دوسری جانب اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت کتوں کو ماردیا ہے اور علاقہ مکینوں نے ڈی سی خانیوال سے آوارہ کتوں کو تلف کروانے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ آباد پور کی 6 سالہ مہرین بی بی بسمہ اللہ پور کا 55 سالہ جعفر حسین بھٹہ کالونی کا 40 سالہ افضل نعیم تھلی چوک کی 12 سالہ خدیجہ بی بی تھلی وزیر کا 4 ماہ کا عدنان میانوالی قری کی 25 سالہ شازیہ بی بی 5 چک کا 14 سالہ جند وڈا کو گلی سے گزرنے کے دوران آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا اور انہیں کاٹ کر شدید زخمی کر دیا ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

آوارہ کتوں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -