شاہ جمال، احساس کفالت سنٹر پر رش، بھگدڑ کا خطرہ، انتظامیہ غائب

 شاہ جمال، احساس کفالت سنٹر پر رش، بھگدڑ کا خطرہ، انتظامیہ غائب

  

  شاہ جمال(نمائندہ پاکستان)احساس سنٹر شاہجمال میں بوڑھی اور معذور خواتین کو مشکلات کا سامنا ہے،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا سرپرائز بجٹ کٹوتی کرتے رنگے ہاتھوں (بقیہ نمبر41صفحہ7پر)

پکڑے جانے والے ریٹیلرز گرفتار مقدمہ درج ٹائیگر فورس انچارج عتیق دھنوتر نے بتایا کہ وہ خود بزرگ اور معذور خواتین کی مدد کر رہے ہیں۔احساس سنٹر شاہجمال میں بہت زیادہ رش کے باعث کسی بھی وقت بھگدڑ کا خطرہ ہے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئی ایس پی مظفرگڑھ ظفر علی نے سر پرائز دورہ کیا دوران وزٹ ریٹیلرز محمد اعظم بلوچ،محمد ناصر بلوچ اور مزمل سکھانی پانچ سو روپے فی کارڈ ناجائز کٹوتی کرتے پکڑے گئے جنہیں گرفتار کر کے تھانہ شاہ جمال میں مقدمات درج کرا دئیے انچارج ٹائیگر فورس شاہ جمال میاں عتیق دھنوتر جوکہ موقع پر موجود تھے نے بتایا کہ وہ اور ٹائیگر فورس کے ارکان کمزور،بزرگ اور معذور خواتین کی مدد کرتے ہوئے ان کی رقم فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں۔

احساس کفالت سنٹر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -