غلط انجکشن سے چارسالہ بچہ جاں بحق، ورثاء کی توڑ پھوڑ،ہنگامہ 

 غلط انجکشن سے چارسالہ بچہ جاں بحق، ورثاء کی توڑ پھوڑ،ہنگامہ 

  

 روہیلانوالی(نامہ نگار)روہیلانوالی کے نواحی علاقے ابراھیم والی کے رہائشی عبدالخالق کے اکلوتے 4 سالہ بچے کی دوائی لینے ایم بی بی ایس ڈاکٹر علی رضا کے کلینک پر لے آئے جہاں جونیئر کے انجیکشن لگانے سے  بچہ جاں بحق ہو گیا۔ورثا نے غصے میں آکر کلینک(بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

 میں توڑ پھوڑ کر کے تہس نہس کر دیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی ہے۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -