کرپشن الزامات، میئر نوید الحق ارائیں کی درخواست پر کیس کی سماعت کل تک ملتوی 

کرپشن الزامات، میئر نوید الحق ارائیں کی درخواست پر کیس کی سماعت کل تک ملتوی 

  

 ملتان (خصو صی  ر پو رٹر)لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے محکمہ اینٹی کرپشن ملتان کے خلاف  میئر مونسپل کارپوریشن چوہدری نوید الحق آرائیں کی درخواست پر سماعت (بقیہ نمبر55صفحہ6پر)

4 نومبر تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔ قبل ازیں عدالت عالیہ میں چوہدری نوید الحق آرائیں نے درخواست دائر کرتے ہوئے  موقف اختیار کیا تھا کہ عدالت عالیہ کی جانب سے حکم امتناعی جاری ہونے کے باوجود نہ صرف  میئر میونسپل کارپوریشن کے خلاف اینٹی کرپشن نے سال 2020 میں 8 جنوری کو مقدمہ نمبر ایک  درج کیا بلکہ تحقیقات کا سلسلہ بھی جاری رکھا گیا ہے۔ یہ مقدمہ بے بنیاد ہے اور ان پر لگے کرپشن کے الزامات بے بنیاد ہیں اس لیے مقدمہ کو خارج کیا جائے۔

 نوید الحق آرائیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -