میاں چنوں،جنرل بس اسٹینڈ پر ٹرانسپورٹ گروپوں میں تصادم، فائرنگ

 میاں چنوں،جنرل بس اسٹینڈ پر ٹرانسپورٹ گروپوں میں تصادم، فائرنگ

  

  محسن وال (نمائندہ پاکستان) لاری اڈے پردو ٹرانسپورٹ گروپوں میں جھگڑے کے د وران تین افراد زخمی ہوگئے تفصیل کے مطابق میاں چنوں جنرل بس اسٹینڈ دو ٹرانسپورٹ گروپوں میں تصادم،تصادم کے دوران شدید(بقیہ نمبر56صفحہ6پر)

 فائرنگ کی گئی، جھگڑے کے دوران تین افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،فائرنگ سے شہر بھر میں خوف وہراس پھیل گیا،اطلاع ملنے پر پولیس بھی پہنچ گئی۔

فائرنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -