پاکستان او ر افغانستان انگلینڈ کو شکست دے سکتا ہے، پیٹرسن

  پاکستان او ر افغانستان انگلینڈ کو شکست دے سکتا ہے، پیٹرسن

  

لندن (آئی این پی)سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن  نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو پاکستان اور افغانستان شکست دے سکتے ہیں کہا کہ اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں صرف پاکستان اور افغانستان اس پوزیشن میں ہیں کہ وہ بآسانی انگلینڈ کو شکست دے سکیں۔انہوں نے کہا کہ افغانستان اور پاکستان انگلینڈ کیخلاف استعمال شدہ پچ پر کھیلیں تو فیورٹ قرار دیے جاسکتے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -