ڈی ایم ڈی سوئی گیس سہیل محمد گلزار  17 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے

ڈی ایم ڈی سوئی گیس سہیل محمد گلزار  17 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر (ڈی ایم ڈی) انجینئر سہیل محمد گلزار 17نومبر2021 بروز بدھ کو مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے۔انجینئر سہیل محمد گلزار اس سے قبل جنرل منیجر لاہور اور سینئر جنرل منیجر ڈسٹری بیوشن خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔کمپنی کی انتظامیہ اور سٹاف کی جانب سے انجینئر سہیل محمد گلزار کو بطورڈی ایم ڈی اور دیگر عہدوں پر تعینات رہ کر کمپنی کے لئے گرانقدر خدمات کو سراہا گیا ہے۔