ڈی ایچ اے، ایگزیکٹو گروپ کا رئیلٹرز کی حمایت کا اعلان

ڈی ایچ اے، ایگزیکٹو گروپ کا رئیلٹرز کی حمایت کا اعلان

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ایگزیکٹو گروپ ڈی ایچ اے کے چیئرمین میاں نواز نے ساتھیوں سمیت ڈی ایچ اے رئیلٹرز کی حمایت کا اعلان کر دیا،ابو بکر بھٹی کی حمایت کے اعلان کے موقع پر ڈی ایچ اے رئیلٹرزکے صدارتی امیدوار ابوبکر بھٹی نے 30ممبران سمیت چیئرمین میاں نواز کی ڈی ایچ اے رئیلٹرز میں شمولیت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے فضل سے میرا گروپ سب سے بڑا گروپ بن گیا ہے،چیئرمین ایگزیکٹو گروپ میاں نواز نے اس موقع پر کہا کہ طویل سوچ بچار کے بعدہم نے میرٹ پر ڈی ایچ اے رئیلٹرزکی حمایت کا فیصلہ کیا ہے ان کی کامیابی کے لیے بھر پور کردار ادا کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -